12 اگست 2014 - 04:36
لاہور:ماڈل اورفیصل ٹاؤن کے اطراف مزید کنٹینرز لگادیےگئے

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن کے اطراف میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن کے اطراف میں کنٹینرز کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے۔کنٹینرزکی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ پولیس کی بھری نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔

.......

/169